Breaking NewsEducationتازہ ترین
سرکاری سکولوں کے بعد کالجز کو بھی آؤٹ سورس کرنے کی سفارشات پیش
ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ذرائع کے مطابق کالجز کی عمارتیں شام کے وقت میں پرائیویٹ سیکٹر کو ٹیکنیکل ایجوکیشن کے مختلف کورسز کیلئے دی جائیں گی، یہ سفارشات وزیر اعلیٰ کو پیش کی گئیں ہیں، جس پر مزید ورکنگ رپورٹ طلب کرلی گئی ہے۔
ورکنگ پلان کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ حتمی فیصلہ کریں گی اور کالجز میں اے آئی ،آئی ٹی سے متعلقہ کورسز کروائے جائیں گے۔