Breaking NewsEducationتازہ ترین
سرکاری کالجز کے اساتذہ کی سنیارٹی لسٹیں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں
سرکاری کالجز کے ایسوسی ایٹ پروفیسر میل اور خواتین کی سنیارٹی نمبر لسٹیں سوشل میڈیا پر وائرل ہیں، تاہم ڈی پی آئی آفس ان کو جعلی قرار دے رہا ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ جو بیجز دسمبر 2022 کو ایسوسی ایٹ عہدے پر ترقی پا کر جوائن کیا، ان کے نام شامل نہیں، اسی طرح 1228 سے 1271 تک ایسی بھی ہیں جنہیں شامل کیا گیا ہے، کبھی ایسوسی ایٹ پروفیسرز بنی ہی نہیں، جبکہ خواتین کی لسٹ غلطیوں سے بھری ہوئی ہے۔
اس میں ان اساتذہ کو شامل کیا گیا ہے جو اپنی مقررہ ایس او پیز پر پورا نہیں اترتیں ۔