Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

خصوصی تعلیم کے 36 سکولوں کو ماڈل سکول بنانے کا فیصلہ

محکمہ خصوصی تعلیم نے پنجاب بھر میں 36 سکولوں کو ماڈل بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

تفصیل کے مطابق محکمہ خصوصی تعلیم نے خصوصی بچوں کے لئے بڑا اقدام کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور پنجاب بھر میں 36 سکولوں کو ماڈل بنانے کا اعلان کردیا گیا۔

تمام اضلاع میں ایک ،ایک سکول کو ماڈل بنایا جائے گا، ماڈل سکولوں میں بھی خصوصی بچوں کو تمام سہولیات مفت فراہم کی جائیں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button