Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول دولت گیٹ، ملتان میں احتجاج

گورنمنٹ ہائی سکول اسلامیہ دولت کے گیٹ کے عملہ سول سیکرٹریٹ دھرنے کے تمام شرکاء کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے گزشتہ روز احتجاج کیا اور تدریسی بائیکاٹ کیا۔

اس موقع پر شرکا کہنا تھا کہ اپنے حقوق کے لیے رحمان علی باجوا کی اس آواز پر لبیک کہتے ہیں اور اس تحریک کے نڈر قائدین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

پنجاب ملازمین کے جائز اور قانونی حقوق لینے کی کوشش کرنے والے دھرنے کے تمام شرکا کی کاوشیں قابل ستائش ہیں، حکومتِ پنجاب کو ہوش کرنا چاہئیے، ان غیر سیاسی اور مظلوم ملازمین کے حقوق کی پاسداری کرنی چاہئیے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button