Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولوں میں قران کے تعلیم کے دوارن سر پر ٹوپی اور سکارف لیا جائے گا

ایک روز قبل صوبائی وزیر تعلیم نے سکولوں میں ٹوپی اور سکارف کو یونیفارم کا حصہ بنانے کا اعلان کیا تھا , جس پنجاب حکومت نے وضاحت کردی ہے۔
جس میں کہا گیا ہے کہ سکولوں میں صرف قران کی تعلیم کے پیریڈ میں طلباء ٹوپی اور طالبات سکارف لیں گی ، باقی پیریڈز میں ٹوپی یا سکارف پہننا لازمی نہیں ہو گا۔



















