Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

16ہزار ٹیچرز اور11ہزار درجہ چہارم کے ملازمین کی بھرتی کی منظوری

وزیر اعلیٰ پنجاب نےمحکمہ سکولز ایجوکیشن میں16ہزار ٹیچرز اور11ہزار درجہ چہارم کے ملازمین کی بھرتی کی منظوری دے دی ۔

بتایاگیا ہے کہ وزیر اعلیٰٰ پنجاب نےمحکمہ سکولز ایجوکیشن میں16ہزارٹیچرز کی بھرتی کی منظوری دے دی ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے11ہزار درجہ چہارم کے ملازمین کی بھرتی کی منظوری دیدی ۔

سیکرٹری سکولز ایجوکیشن غلام فرید کا کہنا تھا کہ محکمہ سکولز ایجوکیشن70 ہزار عربی ٹیچرز کی ٹریننگ کرا رہا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button