Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

وسیلہ تعلیم پروگرام میں توسیع کی منظوری

پنجاب حکومت نے وسیلہ تعلیم پروگرام میں توسیع کی منظوری دے دی، وظائف صرف سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم طلبا و طالبات کو ملیں گے۔
طالبات کو تین ہزار ، جبکہ طلبا کو 2500 روپے کا وظیفہ ملے گا۔
پنجاب حکومت نے وسیلہ تعلیم پروگرام کی توسیع کی منظوری دیتے ہوئے محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کو بی آئی ایس پی کے ساتھ معاہدے کی اجازت دے دی ہے۔
پنجاب بھر میں وسیلہ تعلیم پروگرام کے تحت بچوں کو وظیفہ دیا جائے گا۔ سرکاری سکولوں میں چھٹی سے دسویں جماعت کے طلبا و طالبات کو وظیفہ ملے گا۔
محکمہ سکول ایجوکیشن حکام کے مطابق وظائف صرف سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم طلبا و طالبات کو ملیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button