Paid ad
Breaking NewsEducationUncategorisedتازہ ترین

سکولوں میں ایجوکیٹرز اور کالجز میں لیکچرر کی بھرتی کےلئے تیاریاں مکمل

حکومت نے سکولوں میں ایجوکیٹرزاور کالجز میں لیکچرر کی بھرتی کےلئے تیاریاں مکمل کرلیں۔
بتایاگیا ہے کہ حکومت نے سکولوں میں 33ہزار ایجوکیٹرز بھرتی کرنے کا اعلان کیاتھا ۔
اب ایچ ای ڈی کے ڈیمانڈ پر تین ہزار سے زائد مستقل لیکچرر بھرتی کرنے کافیصلہ بھی کرلیاگیا ہے ، جس کے لئے رواں ہفتے اسامیاں مشتہر کردی جائیں گی۔
بھرتی کی ذمے داری پی پی ایس سی کو سونپی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button