Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پی ایم ایس کے طالبعلموں کو ایک سال کی رعایت دے دی گئی

حکومت پنجاب نے پی ایم ایس افسران کا امتحان دینے والوں کو عمر میں ایک سال کی رعایت دے دی ہے۔
حکومت پنجاب کے مطابق پی ایم ایس کا امتحان دینے والوں کی عمر 2021 سے دیکھی جائے گی، اوور ایج ہونے والے امیدوار اگلے سال بھی پی ایم ایس کا امتحان دے سکیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button