Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری مسترد کردی گئی

وزیراعظم نے پٹرول 11 روپے، ڈیزل 14 روپے بڑھانے کی سمری کو عوامی مفاد میں مسترد کردیا کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ پوری دنیا میں بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے تیل کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں ، لیکن پاکستانی عوام کو اس مہنگائی سے بچانے کے لئے حکومت ہر ممکن کوشش کرے گی۔

اس لئے وزیراعظم نے اس سمری کو موخر کردیا۔

اس وقت حکومت اس بڑھتی قیمت کا بوجھ اپنے اوپر لے گی، اور عوام کو آزادی بوجھ سے بچانے کی کوشش کرے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button