Breaking NewsEducationتازہ ترین
میٹرک میں خراب نتائج دینے والے سکول سربراہانِ و اساتذہ کیخلاف کارروائی ہوگی

محکمہ سکول ایجوکیشن نے میٹرک میں خراب نتائج دینے والے اساتذہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
اس حوالے سے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز سے ڈیٹا طلب کرلیا گیا، جن سکولوں میں بورڈ ایوریج سے کم نتائج آئے ہیں، ان سے جواب طلب کیا گیا ڈیٹا آنے کے بعد مذکورہ سکول سربراہان و اساتذہ کو شو کاز جاری کیے جائیں گے۔




















