Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری سکول انسداد ڈینگی سرگرمی کرنے میں ناکام ہوگئے

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں سکول ڈینگی کی انسدادی سرگرمیاں پوری کرنے میں ناکام ہیں، منڈی بہاؤالدین پچیس فیصد اور گجرات میں ستائیس فیصد سکولوں نے سرگرمیاں کیں، قصور، مظفرگڑھ اور سیالکوٹ میں چھیانوے فیصد سکولوں نے ڈینگی سرگرمیاں کیں۔

اسی طرح گوجرانوالہ، ملتان اور شیخوپورہ میں چورانوے فیصد ۔ لاہور اور ڈی جی خان میں بانوے فیصد سکولوں نے ڈینگی سرگرمیاں مکمل کی۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے آئندہ ڈینگی سرگرمیاں مکمل نہ کرنیوالے سربراہان کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button