Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

گریڈ 17 کے آفیسر اور اساتذہ کی سینارٹی لسٹ میں اعتراضات جمع کرانے کےلئے تین دن کی مہلت

ملتان(خصوصی رپورٹر)گریڈ 17کے آفیسر او ر اساتذہ کی سینارٹی لسٹ میں اعتراضات جمع کرانے کےلئے تین دن کی مہلت دے دی۔

تفصیل کے مطابق ڈی پی آئی سکولز نے مراسلہ جاری کیا ہے کہ ایک عارضی سینارٹی لسٹ جاری کی گئی تھی، جس پر اعتراضات جمع کرانے کی مدت گزشتہ برس 31 دسمبر مقرر کی گئی تھی۔

اب یہ فہرستیں حتمی طور پر جاری کرنے کافیصلہ کیاگیا ہے، اس لئے ایک بار تین دن کی مہلت دی جاری ہے اگر کسی کو اعتراضات ہیں یا تصیح کی ضرورت ہے تو ڈاکومنٹس کے ساتھ درخواست جمع کرائے جس کے بعد حتمی فہرست جاری کردی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button