Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے گریڈ 18 کی حتمی سینارٹی لسٹ جاری کردی

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ سینارٹی لسٹ جو فوزیہ فرحت سے شروع ہوتی ہے اور سلیما جون پر اختیام پذیر ہوتی ہے جو کہ گزشتہ برس جاری کی گئی تھی، اور اس پر 31 دسمبر2021 تک اپنے اعتراضات جمع کرانے کی ہدایت کی گئی تھی۔

اب حتمی فہرست جاری کرادی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button