Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

قائد اکیڈمی میں گریڈ 17 سے گریڈ 18 میں ترقی کےلئے چار ہفتوں کی ٹریننگ شروع کرنے کا فیصلہ

قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ پنجاب نے نو ڈویژنوں میں چار ہفتوں کی ٹریننگ کا منصوبہ تشکیل دے دیا ہے، جو 8 جولائی سے شروع ہوگا۔

جس کی منظوری گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں دی گئی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button