Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب حکومت نے گریڈ 19 کے 38 ہیڈ ماسٹروں کو ترقی دے دی

جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ 25 جون کے فیصلے کے مطابق پنجاب بھر کے 38 ہیڈ ماسٹروں کو ترقی دے گریڈ 20 میں تعینات کردیا ہے، اور ان کو نئی جگہ پر جوائن کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔




















