Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات بحال کرنے کا فیصلہ

گریڈ 8 کے امتحانات پیکٹا لے گا، اگلے 30 دن میں لائحہ عمل بنایا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں پانچویں سے ساتویں تک انٹرنل امتحانی نظام کو مؤثر بنانے اور پانچویں، چھٹی اور ساتویں کلاس کے امتحانات بطور اسسمنٹ ٹیسٹ لئے جانے کا فیصلہ بھی کیاگیا
ایک ماہ میں انٹرنل اسسمنٹ ٹیسٹ کا طریقہ کار وضع جائے گا، اسسمنٹ ٹیسٹ سے اساتذہ اور طلباء کی پرفارمنس پرکھی جا سکے گی، آٹھویں کلاس کیلئے بورڈ امتحانات کا سلسلہ بحال کیا جائے گا




















