Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پرائمری سکول کے ہیڈ ماسٹر کےلئے کم سے کم تعلیمی قابلیت گریجویشن مقرر

پرائمری سکول کے ہیڈ ماسٹر کےلئے کم سے کم تعلیمی قابلیت گریجویشن مقرر کردی گئی ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ سکولوں میں ہیڈ ماسٹر کی تعیناتی کےلئے سینارٹی کو مدنظر رکھیں ، مگر ساتھ ہی ساتھ ایجوکیشن کو بھی دیکھا جائے۔

اس لئے ایسے سینئر موسٹ ٹیچر جس کی تعلیم کم سے کم تعلیم گریجویٹ ہو، ہیڈ ماسٹر تعینات کیا جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button