Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

گرینڈ ٹیچرز الائنس نے اساتذہ کے ٹی این اے ٹیسٹ کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

گرینڈ ٹیچرزالائنس نے اساتذہ کے ٹی این اے ٹیسٹ کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔

عہدیداروں کا کہنا ہے کہ پبلک سکولوں کیلئے حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے اساتذہ عدم تحفظ کا شکار ہیں، پرائمری سکولوں کی آؤٹ سورسنگ، لیوانکیشمنٹ کی بحالی، سکول ٹائمنگ، ایجوکیٹرز کی غیر مشروط مستقلی و دیگر مطالبات کیلئےاساتذہ پہلے ہی دوماہ سے سراپا احتجاج ہیں۔

اب حکومت نے اساتذہ پر ٹی این اے ٹیسٹ کے نفاذ کا اعلان کرکے انہیں شدید اضطراب میں مبتلا کردیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button