Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

اے ارض وطن تو ہمیشہ سلامت رہے، "ڈی رپورٹرز ” انتظامیہ کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک

اے ارض وطن تو ہمیشہ سلامت رہے، پاکستانی قوم آج74 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے، ملک بھر میں ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار ہے، یوم آزادی پر دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔
پاکستانی قوم آج74 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہے، صوبائی دارالحکومت یوم آزادی کے دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔
برکی روڈ محفوظ شہید گیریزن میں پاک فوج کے چاک وچوبند دستے نے اکیس توپوں کی سلامی دی، فوجی جوانوں کے اللہ اکبر کے نعروں سے فضا گونج اٹھی، اس سے قبل مساجد میں ملکی سلامتی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button