Breaking NewsEducationتازہ ترین
ویمن یونیورسٹی ملتان کی پی آر او کی والدہ کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعا آج ہوگی

ویمن یونیورسٹی ملتان کی پی آر او کی والدہ شدید علیل ہیں ان کی صحت یابی کےلئے خصوصی دعا آج ہوگی۔
بتایا گیا ہے کہ ویمن یونیورسٹی کی پبلک ریلیشن آفیسر مس انعم زہرا قریشی کی والدہ کی صحت یابی کے لئے دارالقران میں آج صبح 11 سے 1 بجے تسبیح اور خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا ہے۔
تمام اساتذہ اور سٹاف شرکت کرے گا۔



















