Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں "پی ایچ ڈی ان اپلائیڈ سائیکالوجی” پروگرام شروع کرنے کی اجازت

ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد نے زکریا یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی ان اپلائیڈ سائیکالوجی پروگرام شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے، اور باقاعدہ طور پر این او سی بھی جاری کر دیا ہے ۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے چیرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کو بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں شعبہ سائیکالوجی میں پی ایچ ڈی پروگرام شروع کرنے کی درخواست کی تھی۔

اس ضمن میں وائس چانسلر نے خصوصی توجہ دی اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد نے شعبہ سائیکالوجی میں اپلائیڈ سائیکالوجی پی ایچ ڈی پروگرام شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے، اور این او سی بھی جاری کر دیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button