Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایچ ای سی کا ڈیجیٹل لرننگ اینڈ سکلز اینرچمنٹ انیشیٹو کے ساتھ ایم او یو سائن ہوگیا

پاکستان کے ہونہار طلباء دنیا کی اعلیٰ یونیورسٹیوں کے کورسز اور سرٹیفیکیشنز تک رسائی حاصل کر سکیں گے، اور اعلیٰ درجہ کے مہنگے ترین آن لائن کورسز میں اپنا داخلہ لینے کا موقع حاصل کر سکیں گے۔

ایچ ای سی کے اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ ڈیجیٹل لرننگ اینڈ سکلز اینرچمنٹ انیشی ایٹو کورسیرا کے بنیادی ڈھانچے سے نوجوانوں کی عملی تربیت میں مدد ملے گی، جس سے وہ قومی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں روزگار تلاش کر سکیں گے۔

کاروبار اور ابتدائی طور پر پہلے سال میں 24000 لائسنس دستیاب ہوں گے۔ طلباء ایک سال کے لیے ایک لائسنس پر 1000 سے زیادہ کورسز رجسٹر کروا سکتے ہیں تاکہ وہ دنیا کی اعلیٰ درجہ کی یونیورسٹیوں سے زیادہ سے زیادہ سرٹیفیکیشن حاصل کر سکیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button