Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

مستحق طلباء طالبات میں ایچ ای سی نیڈ بیسڈ سکالرشپ کےلئے انٹرویو

بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے مختلف شعبہ جات کے 100 مستحق طلباء طالبات میں ایچ ای سی نیڈ بیسڈ سکالرشپ تقسیم کرنے کے لیے انٹرویو کیے گئے ۔

انٹرویو لینے والی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے کی، جبکہ اجلاس میں ڈائریکٹر سکالرشپ پروفیسر ڈاکٹر محمد عزیر، پروفیسر ڈاکٹر محمد امان اللہ ، پروفیسر ڈاکٹر سہیل ارشد ، پروفیسر ڈاکٹر راشدہ عتیق ، پروفیسر ڈاکٹر اسد اریب ، انجینئر ممتاز احمد ،چوہدری زاہد محمود اور انتخاب عالم فنانشل ایڈ آفیسر بھی موجود تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button