Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایچ ای سی نے ٹیچرز ریکروٹمنٹ پالیسی کا نفاذ ملتوی کردیا

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 31 مارچ تک ٹیچرز ریکروٹمنٹ پالیسی کا نفاذ ملتوی کردیا ہے۔

نئی ریکروٹمنٹ پالیسی کے تحت پوسٹ پی ایچ ڈی تدریسی تجربہ کی بنیاد پر بھرتی ہونا ہے, مجوزہ پالیسی کے تحت پوسٹ پی ایچ ڈی تدریسی تجربہ چار برس ہونے پر ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر تقرری دی جائے گی ، جبکہ پوسٹ پی ایچ ڈی 8 سالہ تدریسی تجربہ پر پروفیسر کے عہدے پر تقرری کی اہلیت ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button