Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کالجز اور یونیورسٹیوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے کے مطابق سرکاری و نیم سرکاری کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔

تمام کالجز 1 جون سے 14 اگست تک بند رہیں گے، تاہم بورڈ اور یونیورسٹیوں کے امتحانات اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button