Breaking NewsEducationNationalتازہ ترین
یونیورسٹیاں بند رہیں گی،ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا واشگاف اعلان
یونیورسٹیز میں فزیکل کلاسز پر پاپندی برقرار رہے گی، آن لائن کلاسز جاری رہیں گی تمام کالجز 19اپریل سے کھل جائیں گے۔

یونیورسٹیاں بند رہیں گی،ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا واشگاف اعلان
یونیورسٹیز میں فزیکل کلاسز پر پاپندی برقرار رہے گی، آن لائن کلاسز جاری رہیں گی تمام کالجز 19اپریل سے کھل جائیں گے۔
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پرائیویٹ اور سرکاری یونیورسٹیوں کی بندش برقرار رکھنے اور کالجوں کو 19 اپریل سے کھولنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
بتایا گیا ہے کہ پرائیویٹ اورسرکاری یونیورسٹیوں کی بندش برقراررکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، 11 اضلاع میں یونیورسٹیز میں فزیکل کلاسز پر پاپندی برقرار رہے گی، آن لائن کلاسز جاری رہیں گی۔
کالجوں کو 19 اپریل سے کھولنے سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کیاگیا،وائس چانسلرز اور کالجوں کے پرنسپلز کو کورونا ایس او پیز پرعمل درآمد کی ہدایت بھی کی گئی۔