Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

صوبے کے 10 کامرس کالجز کو جنرل کیڈر کالجز میں منتقل کرنے کا نوٹیفیکشن واپس لے لیا گیا

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 27 جون کو ہونے والا کامرس کالجز کو ضم کرنے والا نوٹیفیکیشن  واپس لے لیا۔

جاری مراسلے میں میں 10 کامرس کالجز کو کم انرولمنٹ پر قریبی جنرل کیڈر کالجز میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button