Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ای ٹرانسفر کا اعلان کردیا

جاری شیڈول میں کہاگیاہے کہ آج 31 جولائی سے ٹرانسفر کا عمل شروع ہوگا۔

ایچ ای ڈی کی موبائل ایپ پر درخواستیں  جمع کرائیں جائیں گی، درخواستیں چھ اگست تک وصول کی جائیں گی، 8 اگست کو میرٹ لسٹ آویزاں کردی جائے گی نو اور دس اگست کو درخواست گزاروں کے تحفظات سنے جائیں گے۔

11 اگست کو ان پر فیصلہ سنایا جائے گا، 12 اگست کو ٹرانسفر آرڈر جاری کردئے جائیں گے، 13 اور 14 اگست کو جوائنگ اور ریلیونگ ہوگی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button