Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تبادلوں کےلئے نیا شیڈول جاری کردیا

ایچ ای ڈی نے اکتیس جولائی کو جاری ہونے والا اوپن میرٹ شیڈول جو کمپیشنیٹ آسامیوں پر ٹرانسفر کرنے کی خاطر ملتوی کر دیا گیا تھا، اب نیا ترمیم شدہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

جس کے تحت سات اگست تک درخواستیں وصول کی جائیں گی جبکہ ہارڈ شپ کی بنیاد پر ٹرانسفر کا سلسلہ جاری ہے، جس کی میرٹ لسٹ 8 اگست کو سیس پر ڈال دی جائے گی، جس پر اعتراضات نو اور دس اگست تک سنے جائیں گے اور ان کے فیصلوں کا اعلان گیارہ اگست کو کر کے حتمی لسٹ جاری ہو جائے گی۔
بارہ اگست کو ٹرانسفر آرڈرز جاری ہوں گے اور ریلیونگ و جوائننگ کے لیے تیرہ سے سولہ اگست کا وقت دیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button