Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کالجز اساتذہ کے تبادلوں کے لیے اجازت مل گئی

ای ٹرانسفر کے دوسرے مرحلے کیلئے درخواستیں طلب کر لی گئیں۔

14 دسمبر سے اساتذہ تبادلوں کیلئے درخواستیں جمع کروا سکیں گے، 15 دسمبر تک کاغذات کی ویری فکیشن کی جائے گی، 16دسمبر کو تبادلوں کے حوالے سے ابتدائی فہرست جاری کی جائے گی۔

17 سے 18 دسمبر تک درخواستوں پر اعتراضات سنے جائیں گے، 19 دسمبر کو اساتذہ کے تبادلوں کے آرڈر جاری کیے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button