Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی کا استعفیٰ موصول

ایمرسن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان گجر کا استعفیٰ ایچ ای ڈی کو موصول ہوگیا، جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ مجھے 10 ستمبر 2022 کو ایمرسن یونیورسٹی ملتان کا وائس چانسلر تعینات کیا گیا۔

تاہم میرے ذاتی معاملات مجھے اپنی خدمات جاری رکھنے کی اجازت نہیں دیتے۔

لہٰذا، میں 21اگست2025 سے ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر کے عہدے سے استعفیٰ دے رہا ہوں، جب کہ اپنی تقرری کی شرائط کے مطابق ایک ماہ کے نوٹس کی مدت پوری کر رہا ہوں، برائے مہربانی میرا استعفیٰ قبول کر لیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button