Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا مستقل اساتذہ کے بجائے انٹرن شپ پر لیکچر ر تعینات کرنے کا فیصلہ

محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے بے روزگار ایم اے پاس نوجوانوں کو دھوکا دے دیا، ریگولر لیکچرار بھرتی کرنے کی بجائے کالج ٹیچر انٹرن رکھنے کی سمری ارسال کردی، محکمہ ہائر ایجوکیشن 8 ماہ کیلئے کالج ٹیچرز انٹرن بھرتی کرے گا، کالج ٹیچرز انٹرن 50 ہزار ماہانہ تنخواہ پر رکھے جائیں گے، کالج ٹیچر انٹرن کی اگلے ماہ سے بھرتی کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ نے اس سمری کی منظوری بھی دے دی ہے، جس کو چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام کانام دیاگیا ہےش گزشتہ دو برس میں ڈگری مکمل کرنے والے گریجویٹس کو ترجیح دی جائے گی، انٹرن شپ میں اپلائی کرنے کے لئے عمر حد 18 سے 25 برس ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button