Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی ٹیم آج ویمن یونیورسٹی کا دورہ کرے گی

ترجمان کے مطابق شعبہ انوائرمنٹل سائنسز کے بی ایس پروگرام کے الحاق کےلئے ٹیم آج متی تل کیمپس کا دورہ کرے گی ۔

ٹیم کے ارکان وائس چانسلر سے ملاقات کریں گے، اور وہ انہیں شعبہ ماحولیات کے بارے میں بریفنگ دیں گی۔

ایچ ای سی کی ٹیم ویمن یونیورسٹی میں مصروف دن گزارے گی، جس میں شعبے کی طالبات سے بات چیت بھی کی جائے گی، جبکہ پورا انفراسٹکچر بھی چیک کرے گی ۔

اس موقع پر چیئرپرسن ڈاکٹر شازیہ جبین بھی موجود ہوں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button