Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے فلی فنڈڈ سٹڈی پروگرام کے لئے ذہین اور مستحق طلباء سے درخواستیں طلب کر لیں

ایچ ای سی کا یہ پروگرام معاشی تنگی کے باعث تعلیم جاری نہ رکھ سکنے والے طلباء کیلئے متعارف کرایا گیا ہے، جس کے لئے تمام تر فنڈنگ حکومت پاکستان کرے گی۔

سکالرشپ ایچ ای سی سے منظور شدہ تعلیمی اداروں کے طلباء کو فراہم کیا جائے گا۔

انڈر گریجوایٹ ڈگری پروگرامز میں زیر تعلیم طلباء سکالرشپ کیلئے اہل ہونگے، ماہانہ فیس اور کتابوں سمیت تمام تعلیمی اخراجات سکالرشپ میں شامل ہونگے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button