Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایچ ای ڈی کا پھر نئے کالجز بنانے کا اعلان

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پرانے منصوبے مکمل کیے بغیر ہی کالجز بنانے کے مزید نئے منصوبوں کا اعلان کردیا گیا۔

بتایا گیا ہے کہ ایچ ای ڈی نے نئے کالجز بنانے کا اعلان کیا ہے، محکمہ ہائر ایجوکیشن کے گزشتہ مالی سال میں نئے کالجز بنانے کے منصوبے تاحال مکمل نہیں ہوسکے ہیں۔

ایچ ای ڈی نے نئے مالی سال میں بھی 13نئے کالجز بنانے کا اعلان کیا ہے، جبکہ گزشتہ سال صوبے میں 80 کالجز بنانے کا اعلان کیا گیاتھا، 80 میں سے 30 کالجز زمین نہ ہونے کی وجہ سے نہیں بن سکے، منصوبوں کے لیے فنڈز بھی رکھے گئے تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button