Breaking NewsEducationتازہ ترین
ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےکالجز پر بھرتی کی پابندی اٹھانے کا فیصلہ کرلیا
ایچ ای ڈی نے وزیراعلیٰ کو مراسلہ ارسال کیا ہے کہ سرکاری کالجز میں خالی اسامیوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے ، سرکاری کالجز میں چھ ہزار سے زائد خالی آسامیاں ہیں۔
جن میں لیکچرار، ایسوسی ایٹ پروفیسر اور پروفیسر شامل ہیں۔
محکمہ ہائر ایجوکیشن ظ پنجاب نے حکومت سے پی پی ایس سی کے ذریعے ریگو لر بھرتیوں کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چند سی ٹی ائی انٹرن ہائر کرنے سے بہتر نتائج نہیں مل رہے، جس کے بعد تبادلوں کافیصلہ کیا گیا ہے ۔