Breaking NewsEducationتازہ ترین
فنڈز کی کمی، محکمہ ہائر ایجوکیشن کا تعلیمی بورڈز کو سولر پر منتقل کرنے کا منصوبہ التواء کا شکار ہوگیا

محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایک سال قبل تعلیمی بورڈز کو سولر پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا تھا ، کیونکہ مہنگی بجلی استعمال کرنے سے تعلیمی بورڈز کو مالی مشکلات کا سامنا ہے۔
مگر ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بھی اپنے فیصلہ پر عملدرآمد کروانے میں ناکام ہوگیا ۔
حکام کا کہنا ہے کہ تعلیمی بورڈز کے پاس فنڈز کی کمی ہے۔ب
ورڈز کو دوبارہ فیصلے پر عملدرآمد کی ہدایات کریں گے، تاکہ بجلی کے بھاری بلوں سے نجات مل سکے ۔


















