Breaking NewsEducationتازہ ترین
سرکاری کالجز کے 520 ٹیچرز کو ترقی دے دی گئی

محکمہ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پیش ہونے والے 520 مرد و خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کے کیسز پر فیصلے کیے گئے سوائے چند ایک کیسز جو یا تو نامکمل تھے یا سروس میں کوئی مسائل تمام کو ترقی کا حقدار قرار دیا گیا۔
ترقی پانےوالوں مین 237 خواتین اور 283 مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کو ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے ۔




















