Breaking NewsNationalتازہ ترین
امریکا سے ’سائفر‘ آیا تھا، حنا ربانی کھر کی تصدیق

وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے امریکا سے ’سائفر‘ آنے کی تصدیق کردی۔
وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی میں سفیر اسد مجید نے وضاحت کے ساتھ بتایا کہ انہوں نے ڈی مارش کی تجویز دی تھی۔
حنا ربانی کھر نے کہا کہ سائفر میں غیر معمولی زبان استعمال کی گئی تھی، پاکستانی سفیر نے اسد مجید نے اپنا فرض ادا کیا۔

















