Breaking NewsEducationتازہ ترین
فاطمہ گرلز کالج کے پی ایچ ڈی کرنے والے دو اساتذہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

گورنمنٹ فاطمہ گرلز کالج کی پی ایچ ڈی کرنےو الے دو اساتذہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیاگیا ۔
جس کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر کالجز ڈاکٹر فرید شریف اور ڈی ڈی کالجز قاضی خالد تھے۔
تقریب میں اساتذہ کی کاوشیوں کا سراہا گیا ، اور ان کوشیلڈ اور تعریفی اسناد پیش کی گئیں۔



















