Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان میں سپورٹس کے لئے 44 کروڑ کی خطیر رقم مختص

نئے مالی سال میں ملتان کے لئے سپورٹس کے منصوبوں کے لئے 44 کروڑ 80 لاکھ روپے مختص کئے ہیں۔

جاری اعدادوشمار کے مطابق قلعہ کہنہ قاسم باغ کےلئے 9کروڑ 80لاکھ روپے ، منی سپورٹس سٹیڈیم جلالپور پیروالا کےلئے 5کروڑ ، ملتان جمنیزیم کےلئے 5کروڑ روپے ہاکی سٹیڈیم متی تل میں ٹوائلٹ بلاک کےلئے 7کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں ۔

سپورٹس کمپلیکس دنیا پور روڈ کےلئے 3 کروڑ روپے ، سپورٹس گروانڈ جلالپور پی والہ کےلئے 3کروڑ روپے ،ملتان میں ملٹی پرپز ہال کےلئے چار کروڑ 50لاکھ روپے رکھے گئے ہیں ۔

جنوبی پنجاب میں سپورٹس گراونڈ ز کےلئے چھ کروڑ 50 لاکھ روپے ، جبکہ کھیلوں کی مسنگ فیسلیٹی کےلئے سات کروڑ 50 لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button