Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

تیسرے ٹوئنٹی 20 میچ میں تماشائیوں کی بڑی تعداد سٹیڈیم پہنچ گئی

پاکستان اور جنوبی افریقہ کےدرمیان تیسرے ٹوئنٹی 20 میچ میں تماشائیوں کی بڑی تعداد سٹیڈیم پہنچ گئی، کپتان کااظہار تشکر، تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 20 ہزار سے زائد تماشائی ملتان سٹیڈیم پہنچ گئے ۔

گورنمنٹ کالج ہوم اکنامکس اورگورنمنٹ گرلز کالج شاہ رکن عالم کی طالبات بھی بسیں بھر کر میچ دیکھنے پہنچیں۔

شائقین کوئی ٹرانسپورٹ نہ ملنے کے باوجود تین کلومیٹر پیدل چل کر سٹیڈیم تک پہنچے اور دونوں ٹیموں کی حوصلہ افزائی کی۔

پاکستانی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے آنے والے تماشائیوں کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے بھرپور حوصلہ افزائی کی، جس کی وجہ سے ان میں کم بیک کرنے کا حوصلہ پیدا ہوا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button