Breaking NewsSportsتازہ ترین
شائقین کرکٹ ملتان سٹیڈیم امنڈ آئے، لائنوں میں لگ کر ٹکٹیں خریدتے رہے
میچ کے تیسرے روز ہفتہ وار چھٹی ہونے کے سبب ملتانیوں کی کثیر تعداد فیملیز کے ساتھ ملتان اسٹیڈیم پہنچے، ہر عمر کے بچے، خواتین لائنوں میں لگ کر اسٹیڈیم میں داخل ہوتے رہے۔
اسٹیڈیم میں قائم ٹکٹس فروخت کرنے والی کمپنی کے بوتھ پر عوام ٹکٹیں خریدیتی نظر آئی۔