Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تنخواہیں 100 فیصد بڑھا دی گئیں

محکمہ لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن کے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا گیا۔

بتایا گیا ہے کہ حکومت نے نان فارمل سکولوں کے اساتذہ کی تنخواہیں بڑھا دیں، اساتذہ کی تنخواہوں میں 100فیصد سے زائد کا اضافہ کیا گیا۔
اساتذہ کی تنخواہ 8 ہزار سے بڑھا کر 20 ہزار روپے کردی گئی۔

لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن میں رجسٹرڈ اساتذہ کی تعداد 5 ہزار سے زائد ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button