Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایلیمنٹری سکولوں کے سینکڑوں ہیڈ ٹیچرز کے ایک بار پھر تبادلے

تین سال سے زائد عرصہ سے تعینات ایلمنٹری سکولوں کے سینکڑوں ہیڈ ٹیچرز کے ایک بار پھر تبادلے کردیئے گئے۔

تفصیل کے مطابق سکول انفارمیشن سسٹم نے ایک بار پھر تبادلوں کے آرڈرز جنریٹ کردیئے۔پنجاب بھر میں پانچ ہزار سے زائد سکول سربراہان کے تبادلے کیے گئے ہیں۔

سکول سربراہان کو 29 ستمبر تک نئے سکول میں جوائننگ کی ہدایت جاری کردی گئیں ۔احکامات پر عملدرآمد نہ کرنیوالے سکول سربراہان کیخلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button