Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈز کو بڑی ہدایت جاری، رعایت ہی رعایت

ملتان سمیت پنجاب بھر کے 9 تعلیمی بورڈز نے ایک فیس میں رزلٹ کارڈ اور ڈگری کی تصدیق کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

بتایا گیا ہے کہ ، آئی بی سی سی نےمیٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء کیلئےخصوصی رعایت کااعلان کردیا، تمام تعلیمی بورڈز ایک فیس میں رزلٹ کارڈ اور سندکی تصدیق کریں گے، آئی بی سی سی نے تمام تعلیمی بورڈ کو آگاہ کردیا، ایک فیس میں دونوں رزلٹ کارڈ اور سند دونوں کی تصدیق ہوگ۔

یاد رہے کہ پرانے نظام کے تحت سند ہولڈرز کو رزلٹ کارڈ اور سند کی تصدیق کیلئے الگ فیس دینی پڑتی تھی، پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز سمیت ملک بھر کے تمام بورڈز پر فیصلے کا اطلاق ہوگا، فیصلے سے سالانہ لاکھوں امیدوارواں مستفید ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button