Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملک بھر کے تعلیمی بورڈز میں ای مارکنگ سسٹم نافذ کر دیا گیا

ذرائع کے مطابق رواں سال پائلٹ پراجیکٹ کے تحت کمپیوٹر کے پیپر کی آن لائن مارکنگ کی جائے گی، انٹر بورڈ کوآرڈینشن کمیٹی (آئی بی سی سی) نے تمام تعلیمی بورڈز کو ای مارکنگ پر عملدرآمد کے لیے پابند کر دیا ہے۔

آئی بی سی سی حکام کا کہنا تھا کہ پائلٹ پروجیکٹ کے لیے تیار کردہ خصوصی سافٹ ویئر تمام تعلیمی بورڈز کو مفت فراہم کردیا گیا ہے، پائلٹ پراجیکٹ کی کامیابی کے بعد تمام امتحانی پرچوں کی مارکنگ آن لائن ای مارکنگ کے تحت کی جائے گی تاکہ نتائج کی شفافیت اور معیار کو بہتر بنایا جا سکے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button