Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولوں میں خلاف قانون تقریبات منعقد کی جانے لگیں

حکومت نے صوبے بھر کے سکولوں میں نجی تقریبات جیسے شادی، ولیمہ ، اور سیاسی جلسے کرانے کی اجازت نہیں ہے۔
12سال قبل بنائے گئے قانون میں وقفے وقفے سے ترامیم ہوتی رہیں، تاہم تاحال سکولوں کی حدود میں تقریبات کے انعقاد پر پابندی ہے ۔
مگراب اس قانون کی خلاف ورزی کی جارہی ہے اور متعدد سکولوں میں تقریبات منعقد کرانے کی اطلاعات موصول ہوئیں ہیں، جس پر محکمہ سکولز نے تحقیقات شروع کردی ہیں ۔




















