Breaking NewsSportsتازہ ترین
امام الحق کا بیٹ رنز اگلتا رہا

پاکستان ویسٹ سریز میں اوپنگ بلے باز امام الحق نے تیسرے میچ میں بھی ففٹی سکور کی۔
وہ 62 رنز بنا کر پوران کا شکار بنے، ان کی اننگز میں سات چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔
اس سے قبل دو میچوں نے انہوں نےبالترتیب 65اور72رنزبنائے تھے۔



















